| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 23196 | SKEPTICALNESS R Noun Report Error! | شَک پَرستی ۔ تشکک ۔ |
| 23197 | SKEPTICISM R Noun Report Error! | تَشکیک پَرستی ۔ ابائیت ۔ تَشکیکیت ۔ مَذہبی عقائد اور نظریات کی سچائی کے بارے میں شک کرنے کا مَسلک ۔ |
| 23198 | SKERRICK R Noun Report Error! | بھورا ۔ ذرّہ ۔ چھوٹے سے چھوٹا ٹکڑا ذرّہ بھر باقی نہ بچا ۔ |
| 23199 | SKERRY R Noun Report Error! | الگ تھلگ سی چِٹان ۔ چِٹانی جَزیرہ میں سمُندر میں اندر تَک چَلا گیا پَہاڑی سِلسِلہ ۔ |
| 23200 | SKERRY R Adjective Report Error! | شیل جیسا ۔ شیل سے مشابہ ۔ |