Sr. | English Words | Urdu Words |
13126 | SERPENT`S HEAD R Noun Report Error! | کوڑی کی ایک قسم ۔ |
13127 | SERPENT`S TONGUE R Noun Report Error! | شارک مچھلی کا متحجر دانت ۔ |
13128 | SERPHIDAE R Adjective Report Error! | سرفیڈا ۔ چھوٹی کالی بھڑوں کا خاندان شش پائے غشائی پردار حشرات دوسرے حشرات کی طفیلیئہ بھڑیں ہیں ۔ |
13129 | SERPHOIDEA R Adjective Report Error! | سرفائیڈیا ۔ شش پائے غشائی پردار حشرات کا پرانا نام جن میں کالی بھڑیں وغیرہ شامل ہیں ۔ |
13130 | SERPIGENOSUM ANGIOMATOUS R Adjective Report Error! | جلدی بیماری جس میں جلد پر چھوٹے چھوٹے جوف دائروں کی صورت میں بن جاتے ہیں |