Sr. | English Words | Urdu Words |
8381 | SEA ROOM R Noun Report Error! | گُنجائش بَحَری ۔ بَندَر گاہ کے قَريب اِس قَدَر کُشادَہ جَگَہ کہ جَہاز با آسانی نَقل و حَرکَت کَر سَکے ۔ |
8382 | SEA ROVER R Noun Report Error! | بَحَری قَزّاق ۔ لُٹيرا جَہاز ۔ سَمَندَری ڈاکُو ۔ |
8383 | SEA RUN R Adjective Report Error! | سی رن ۔ سمندر سے دریا میں چلے جانے کی عادت ۔ |
8384 | SEA SALMON R Adjective Report Error! | سی سالمن ۔ چھوٹی بحری مچھلی ۔ کول مچھلی ۔ کول فش ۔ |
8385 | SEA SALT R Noun Report Error! | سمندری پانی کو تپش سے اُڑا کر حاصل کردہ نمک ۔ سمندری نمک ۔ |