Sr. | English Words | Urdu Words |
43761 | SULPHONAMIDE R Noun Report Error! | گندھک کے تیزاب کے ایمائڈ سے اخذ کردہ ایک مادّہ جو بعض بیماری پیدا کرنے والے جراثیم کی افزائش کو روک دیتا ہے ۔ |
43762 | SULPHONAMIDE R Noun Report Error! | کوئی نباتاتی مرکب ۔ |
43763 | sulphonamide drugs
R Phrase Report Error! | سلفونا مائیڈڈرگز ، سلفاڈرگز : نامیاتی مرکبات کا ایک گروہ جو سلفونا مائیڈ گروہ so2-nh2 یااس کے مشتقات ( ماخوذ) پر مشتمل ہے ۔ یہ ایسی بیماریوں کے علاج کے لیے مفید ہیں جو جراثیم سے پیدا ہوتی ہیں ۔ |
43764 | SULPHONAMIDE DRUGS (SULPHA DRUGS) R
Report Error! | سلفونامائیڈ ڈرگز ( سلفا ادویات)نامیاتی مرکب کا ایک گروپ یا اس کے ماخوذات ہوتے ہیں ۔ یہ گروپ سلفانیمائیڈ ، سلفا پائیریڈین ، سلفاتھائیوزول اور سلفاڈایازین وغیرہ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ یہ سبھی مرکبات بیکٹیریا سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے علاج میں زبردست اہمیت رکھتے ہیں ۔ |
43765 | SULPHONAMIDES R
Report Error! | سلفونامائیڈز ۔ ایسے مرکبات جن میں |