| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 29386 | SOUND CURRENCY R
Report Error! | سکہ رائج ۔ |
| 29387 | SOUND DECISION R
Report Error! | درست فیصلہ ۔ مستحسن فیصلہ ۔ مناسب فیصلہ ۔ |
| 29388 | SOUND EDITOR R Noun Report Error! | ساﺅنڈ ایڈیٹر ۔ ایک پروگرام جو صارف کو ساﺅنڈ فائلز تخلیق اور مینی پولیٹ کرنے کی اجازت دیتا ہے ۔ |
| 29389 | SOUND EFFECTS R Noun Report Error! | صوتی اثرات ۔ ریڈیو ، ٹی وی کے پروگراموں میں سمندری لہروں کی آوازوں کی ہو بہو نقل ۔ |
| 29390 | SOUND ENGINEER R Noun Report Error! | نشریات یا موسیقی کی تقریبات میں صوتیات کا نگراں کار ۔ |