Sr. | English Words | Urdu Words |
21256 | SILENT PARTNER R Noun Report Error! | غیر کار گُزار شَریک ۔ وہ شخص جِس نے کِسی کے ساتھ کاروبار میں رقم تو لگائی ہو لیکن اِسے چلانے میں شریک نہ ہو ۔ |
21257 | SILENT READING ABILITY R Noun Report Error! | خاموش مطالعہ کی قابلیت ۔ |
21258 | SILENT SERVICE R Noun Report Error! | بحریہ ۔ آبدوز کا محکمہ ۔ |
21259 | SILENT TREATMENT R Noun Report Error! | گفتگو بند کر کے کسی شخص یا چیز کو نظر انداز کرنا ۔ |
21260 | SILENT VOTE R Noun Report Error! | ان لوگوں کی راۓ جن کی پسند معلوم نہ ہو ۔ |