Sr. | English Words | Urdu Words |
18946 | SHOOK R Verb Report Error! | ہلایا ۔ |
18947 | SHOOK R Verb Report Error! | ہلا یا ہلایا ۔ |
18948 | SHOOK R Noun Report Error! | لکڑی کے تختے اور حَلقے جو ایک بڑا پیپا ۔ صَندُوق ، فرنیچر اور ایسی چیز بنانے کے لیے فراہَم کیے گۓ تَختوں کا مجموعہ جِن کو فوراً جوڑا جا سَکے ۔ |
18949 | SHOOK UP R Adjective Report Error! | کِسی زیادتی سے جَذباتی طور پر دہلا ہوا ۔ درہم ۔ جذبات میں آیا ہوا ۔ |
18950 | SHOOL R Verb Report Error! | لڑکھڑا کے چلنا ۔ افتاں و خیزاں چلنا ۔ آوارہ پھرنا ۔ |