Sr. | English Words | Urdu Words |
21301 | SILICEOUS R Adjective Report Error! | سلیکائی ۔ سلیکا دار ۔ سلیکا سے مُشابہ ۔ اُس زمین میں پایا جانے والا پودا جِس میں سلیکا کی فراوانی ہو ۔ |
21302 | SILICEOUS R Adjective Report Error! | سلیکا سے مشابہ ۔ جس میں سلیکا ملا ہوا ہو ۔ |
21303 | SILICI R Noun Report Error! | جزو ترکیبی بمعنی سنگ چقماق ۔ سلیکا ۔ |
21304 | SILICIC R Adjective Report Error! | سلیکائی ۔ بعض ایسے تُرشوں کے مُظہر جو سلیکا سے ماخُوذ تصور کیے جاتے ہیں ۔ |
21305 | SILICIC ACID R
Report Error! | سلیکیک ایسڈ ۔ غیر پائیدار تیزاب جو ہلکے سوڈیم سلیکیٹ محلول کو ہلکے ہائیڈرو کلورک ایسڈ میں شامل کر کے آب پاشیدگی سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ یہ جیل کی صورت میں منجمد ہو جاتا ہے ۔ |