Sr. | English Words | Urdu Words |
28191 | soluble capable of dissolveing in a solvent which can be taken to be water nuless stated otherwise R Phrase Report Error! | حل پذیر ، حل ہونے کا اہل عموماَ پانی میں ۔ |
28192 | SOLUBLE FATTY R Noun Report Error! | چربی میں حل ہونے والے |
28193 | SOLUBLE FIBRE R Noun Report Error! | پانی میں حل ہو کر جذب ہو جانے والے یا جیلی بنانے والے ریشے یہ ریشے پھلوں ، سبزیوں ، دلیہ ، ساگو وغیرہ میں پائے جاتے ہیں |
28194 | SOLUBLE OIL R
Report Error! | حل پذیر ۔ تیل ایسے معدنی تیل جو شیرہ ساز خواص رکھتے ۔ ہیں اور جب تیل کو پانی میں ڈالا جاتا ہے تو شیرہ بناتے ہیں ۔ یہ دھاتیں کاٹنے اور پینے کے عمل میں استعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
28195 | SOLUBLE OIL R
Report Error! | حل پذیر ۔ تیل ایسے معدنی تیل جو شیرہ ساز خواص رکھتے ۔ ہیں اور جب تیل کو پانی میں ڈالا جاتا ہے تو شیرہ بناتے ہیں ۔ یہ دھاتیں کاٹنے اور پینے کے عمل میں استعمال کیے جاتے ہیں ۔ |