Sr. | English Words | Urdu Words |
29946 | SPANAEMIA R Adjective Report Error! | سپین ایمیا ۔ خون میں سرخ ذرات کی کمی ۔ |
29947 | SPANAEMIC R Noun, Adjective Report Error! | کم خونی سے متعلق ۔ سرخ جسمیات کی قلت سے متعلق سرخ جسمیات کی کمی کو پورا کرنے والی دوا ۔ |
29948 | SPANCEL R
Report Error! | گھوڑوں یا مویشیوں کی ٹانگیں باندھنے کی رسی یا زنجیر ۔ دودھ دوھتے وقت گائے کی پچھلی ٹانگوں کو باندھنے والی رسی ۔ |
29949 | SPANCERIAN R Adjective Report Error! | اسپنسر کا مداح |
29950 | SPANDOG R
Report Error! | اُن دو آنکڑوں میں سے ایک جن کو ملا کر لکڑی کھنچو اتے ہیں ۔ جمع لوھے کی سلا خوں کے جوڑے جن مین لکڑی پھنسانے کے لئے پنجے لگے ھوں ۔ |