Sr. | English Words | Urdu Words |
43766 | SULPHONAMIDES R Noun Report Error! | ادویات جو کھائی جاتی ہیں لیکن خون میں ان کا مناسب مقدار میں ہونا چاہیے ۔ |
43767 | SULPHONATE R Noun, Verb Report Error! | سلفانک ترشے کا ایک نمک ۔ گندھک کے تیزاب کے ساتھ تعامل سے سلفونیٹ میں تبدیل کرنا ۔ |
43768 | SULPHONATION R
Report Error! | سلفونیشن : نامیاتی مرکبات میں سلفونک گروپس کو شامل کرنے کا ایک طریقہ یہ عمل مرتکز ہائیڈرو سلفیورک ایسڈ کے ساتھ تکمیل پاتا ہے ۔ |
43769 | SULPHONE R Noun Report Error! | ایک نامیاتی مرکب ایس او ٹو گروپ کا حامل ۔ براہ راست دو کاربن ایٹموں کے ساتھ متحد ۔ |
43770 | SULPHONE R Noun Report Error! | دیکھو ۔ |