Sr. | English Words | Urdu Words |
45781 | SURFACE BENT R
Report Error! | اس طرح مو ڑ اہو اکہ عمو دی سطح میں سید ھا نہ ہو ۔ |
45782 | SURFACE CHART R Adjective Report Error! | وہ چارٹ یا گراف جس میں رابطہ نقاط سے گزرنے والے خط کے نیچے کا رقبہ سایہ دار یا رنگ دار بنا دیا جائے ۔ |
45783 | SURFACE CHART R Noun Report Error! | سطح کا چارٹ ۔ |
45784 | SURFACE CHEMISTRY R
Report Error! | سطحی کیمیا ۔ علم کیمیا کی وہ شاخ جس میں سطوح اور سطح پر آنے والی تبدیلیوں کی نوعیت کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
45785 | SURFACE COLOUR R
Report Error! | نیم شفاف مادہ یا چیزکا رنگ سطحی رنگ ۔ |