Sr. | English Words | Urdu Words |
21441 | SILLY-SEASON R Noun Report Error! | سال کے وسط کا زمانہ جب اخباروں کو لکھنے کے لئے خبریں نہیں ملتیں اور وہ خواہ مخواہ کے مضامین چھاپتے ہیں ۔ |
21442 | SILMPLE LINEAR SYSTEM R Noun Report Error! | سادہ خطی نظام ۔ |
21443 | SILO R Verb Report Error! | گڑھے یا ہوا بند مقام میں چارہ محفوظ رکھنا ۔ |
21444 | SILO R Noun Report Error! | چارا گُودام ۔ بندگُودام ۔ وہ مخروطی گڑھا جو عموماً ہوا بند ہوتا ہے ۔ |
21445 | SILO AGR R Adjective Report Error! | سیلو چارا گودام بند گودام وہ مخروطی گڑھا یا اطاق جو عموما ہوا بند ہوتا ہے اور اس میں چبز چارا یا غلہ ذخیرہ کیا جاتا ہے تاکہ آئندہ کام آئے ۔ |