Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | S R Noun Report Error! | انگریزی حروف تہجی کا ایک اہم لفظ ۔ یا رُکن ۔ |
7 | S R Noun Report Error! | انگریزی حروف تہجی کا انیسواں حرف ۔ حرف ایس کی شکل کا ۔ خمیدگی ۔ کجی ۔ |
8 | s 1 R Phrase Report Error! | ایس :1 اکائی سیکنڈ کی علامت ۔ دو ۔ کیمیائی مساواتوں میں ٹھوس حالت کو ظاہر کرنے والی علامت ۔ |
9 | S A L I H [ P B U H ] R Noun, Masculine, Name, Holy Quranic, Holy Biblical Report Error! | حضرتِ صالح علیہ الاسلام کا حسب نسب براہِ راست حضرتِ نُوح سے جا ملتا ہے۔ { پیدائیش ۱۰ باب کی۲۴ آیت کے علاوہ قرانِ پاک میں ۱۰ مقامات پر آپ کا ذکر موجود ہے۔ آپ جدیس کے بھائی ثمود کی نسل سے ہیں۔ یہ اِرم کا بیٹا تھا اور ارم نُو ح کے بیٹے سام کا بیٹا تھا۔ ثمود قوم حجر کے علاقے میں آباد تھی۔ یہ سنگ تراشی میں ماہر قوم تھی مگر بُت تراش بن کر بُت پرستی میں پڑ گئی۔ خُدا تعالے۱ نے آپکو قوم ثمود کے پاس توبہ اور توحید پرستی کا پیغام دے کر بھیجا۔ قوم نے آپ کو ٹھُکرا دیا اور آپکو قتل کرنے کی ٹھانی۔ اللہ تعالے۱ نے آپ کو آپ کے خاندان سمیت بچ لیا اور ثمود قوم کو تباہ کر دیا۔ آپ نے ۸۵ سال کی عمر میں وفات پائی۔ بعض مُفسرین کے مُطابق ۲۸۰ برس کی عمر میں فوت ہُوئے۔ |
10 | S A M U E L [ P B U H ] ....HAZRAT SAMUEL R Noun, Name, Holy Biblical Report Error! | حَضرتِ سیمُوئیل علیہ الاسلام، بنی اسرائیل قوم کے لئے خُدا تعالے۱ کے ایک پیغمبر تھے ۔ عبرانی میں اس کے معنی ہیں :۔ ، ،خُدا کا نام ، یا ، ٍ اُس کا نام ایل ہے ، ۔ آپ بنی اسرائیل کے آخری قاضی بھی تھے۔ آپ کا دورِ نبُوّت تقریباّ ۱۰۳۵ تا ۱۰۲۵ ق م پر مُحیط ہے۔ قُرانِ پاک میں آپکا ذِ کر نہیں ہے۔ تاہم اسلامی مُفَکرّین ، مُفَسرین اور عُلماء نے آپکی نبُوّت کی تائید کی ہے۔ بائبل مُقَدّس میں آپکے نام سے دو کِتابیں منسُوب ہیں۔ آپ القانہ کے بیٹے تھے۔ ماں کا نام حَنّہ تھا۔ آپکو دُودھ چھُڑانے کے بعد سردار کاہن عیلی کے سُپرد کر دیا گیا۔ آپ رامہ میں لوگوں کا اَنصاف کرتے تھے۔ آپ نے حضرتِ سائول اور حضرتِ دائود دونوں کو بادشاہ ہونے کے لئے مسحَ کیا۔ آپ نے اپنے بیٹوں یُوایل اور ابیاہ کو بیر سبع میں قاضی مُقرّر کیا اور وفات پائی۔ |