| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6516 | SCINCOID R Noun Report Error! | ریگ ماہی قسم کی چھپکلی ۔ |
| 6517 | SCINCOID R Adjective Report Error! | سَقَنقُور نُما ۔ ريگ ماہی ۔ چھوٹے قِسم کی چھِپکَلی ۔ |
| 6518 | SCINTIATION COUNTING R
Report Error! | شرارہ شماری ۔ ایک عمل جو شراریت سے پیدا ہونے والی تابکاری کاسراغ اور تخمینہ لاگانے کے لیے اپنایاجا تا ہے ۔ یہ شراریت اس وقت پیدا ہوتی ہے جب آیونز نگ تابکاری شرارہ بنانے والے ذریعہ سے باہمی عمل کرتی ہے ۔ آیو نائزنگ ایونٹس گننے کا ایک طریقہ ۔ |
| 6519 | SCINTIGRAM R Noun Report Error! | جسم کے کسی اندرونی عضو کا عکس جو ضونگار کے ذریعے حاصل کیا جائے ۔ |
| 6520 | SCINTIGRAPHY R Noun Report Error! | ریڈیو ہمجا اور ضوشمار کے ذریعے عکّاسی۔ ضونگاری ۔ |