Sr. | English Words | Urdu Words |
27411 | SODIUM AMALGAM R Noun Report Error! | پارہ اور سوڈیم کا مرکب ۔ |
27412 | SODIUM AMMONIUM HYDROGEN PHOSPHATE, MICROCOSMIC SALT R
Report Error! | سوڈیم امونیم ہائیڈروجن فاسفیٹ ، مائیکرو کاسمک سالٹ بے رنگ مرکب شیشے کی طرح ٹھوس حالت میں آجاتا ہے اور کچھ دھاتوں کے ساتھ مل کر مختلف رنگ پیدا کرتا ہے ۔ |
27413 | SODIUM AMYTAL R Verb Report Error! | سوڈیم ایمی ٹال ایمائیلو باربی ٹون ۔ |
27414 | SODIUM AZIDE (NAN3) R
Report Error! | سوڈیم ایزائیڈ ۔ بے رنگ قلمی مادہ دھماکہ خیز مواد تیار کرنے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
27415 | SODIUM BENZOATE R Adjective Report Error! | سوڈیم بنیٹرویٹ ، ایک تیزابی تاثیر والا عامل جو پیشاب آور ہے اور اس وقت استعمال کراتے ہیں جب کہ پیشاب کی بی ایچ کو ختم کرنا ہو ۔ |