Sr. | English Words | Urdu Words |
29591 | SOUTH WEST R Adverb Report Error! | جنوب اور جنوب مغرِب کے درمیان سے ۔ |
29592 | SOUTH WESTER R Noun Report Error! | جنوب مغربی ہوا ۔ وہ ہوا جو جنوب مغرِب سے آتی ہے ۔ ایک طرح کا پانی روک ہیٹ جس کا پِچھلا کنارہ چوڑا ہوتا ہے ۔ تا کہ گردن کی اچھی طرح حفاظت ہو ۔ |
29593 | SOUTH WESTERLY R Adjective Report Error! | جنوب مغربی ہوا ۔ جنوب مغرب کی طرف مائل ۔ مائل بہ جنوب مغرِب ۔ |
29594 | SOUTH WESTERN R Adjective Report Error! | جنوب مغرِب سے بہنے والی ہوا ۔ جنوب مغربی ۔ |
29595 | SOUTH WIND R Noun Report Error! | جنوبی ہوا ۔ جنوب کی سمت سے آنے والی ہوا کا رخ ۔ |