| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 27176 | SOCIAL WELFARE R Noun Report Error! | سماجی بہبود کسی ادارے مثلا بلدیہ کی جانب سے انجام دی جانے والی خدمات جن کا تعلق ضرورت مند افراد کے مفاد یا مجموعی طور پر پورے معاشرے کی بہبود سے ہو ۔ |
| 27177 | SOCIAL WELFARE R
Report Error! | معاشی بہبود ۔ رفاہ عامہ ۔ |
| 27178 | SOCIAL WELFARE R Noun Report Error! | سماجی بہبود ۔ کِسی اِدارے مثلاً بلدیہ کی جانب سے انجام دی جانے والی خدمات جن کا تعلق ضرورت مند افراد کے مفاد سے ہو ۔ |
| 27179 | SOCIAL WORK R Noun Report Error! | سماجی کام خدمت یا خدمات کوئی کام خدمت یا پیشہ ورانہ معاونت جس کا مقصد جماعت کے معاشرتی حالات کی بہتری ہو جیسے اداروں یا افراد کی طرف سے غرباء کی حالت کی اصلاح بہبود اطفال یا انسان دوستی کی دوسری کوششیں ۔ |
| 27180 | SOCIAL WORK R Adjective Report Error! | افراد کی ضروریات و بہبود کے لیے وضع کی گئی سرگرمیاں ۔ |