Sr. | English Words | Urdu Words |
19006 | SHOOTING WAR R Noun Report Error! | سچ مچ کی گرماگرم آتشیں ہتھیاروں سے جنگ ۔ (سرد جنگ ۔ اعصابی جنگ کے بر خلاف ) |
19007 | SHOOTING-BOX R Noun Report Error! | ایک چھوٹا سا دیہاتی گھر شکار گاہ میں یا اس سے قریب جس میں شکاری موسم شکار میں رہتے ہیں ۔ |
19008 | SHOOTING-BRAKE R Noun Report Error! | موٹر گاڑی جس کی پچھلی نشستوں کو اٹھا کر اس سے چھوٹے ٹرک کا کام لیا جاۓ ۔ |
19009 | SHOOTING-LINE R Noun Report Error! | وہ لکیر جس پر تیر انداز کھڑا ہو کر نشانہ باندھتا ہے ۔ |
19010 | SHOOTING-MATCH R Noun Report Error! | نشانہ بازی کا مقابلہ ۔ آدمیوں کا اجتماع ۔ چیزوں کا مجموعہ ۔ |