Sr. | English Words | Urdu Words |
11721 | SEMILIQUID R Adjective Report Error! | نيم سَيّال ۔ نيم رَقيق ۔ گاڑھا ۔ |
11722 | SEMILITERATE R Adjective Report Error! | نیم خواندہ ۔ لِکھنے پڑھنے کی تھوڑی سی مَہارَت رکھنے والا ۔ پڑھ سکتا ہو ۔ شد بُد رکھنے والا ۔ |
11723 | SEMILITERATE R Adjective Report Error! | نيم خُواندَہ ۔ لِکھنے پَڑھنے کی تھوڑی سی صَلاحِيَت رَکھنے والا ۔ شُد بُد رَکھنے والا ۔ |
11724 | SEMILNAR BONE R Noun Report Error! | نیم دائروی ہڈی |
11725 | SEMILUNAR R Adjective Report Error! | بلالی ۔ آدھے چاند کا سا ۔ پہلے اور آخری ہَفتے کے چاند کی طَرح ۔ |