Sr. | English Words | Urdu Words |
24536 | SLIP UP R Verb Report Error! | لغزِش ہونا ۔ غلطی ہونا ۔ سہو نظر ہونا ۔ |
24537 | SLIP-CARRIAGE R Noun Report Error! | ایکسپریس گاڑی میں وہ ڈبّا جو کسی بیچ کے اسٹیشن پر علیحدہ کر لیا جائے ۔ |
24538 | SLIP-HOOK R Noun Report Error! | آسانی سے حسب ضرورت کھل جانے والا کھٹکے دار بُک یا قلابہ نما پیچ ۔ |
24539 | SLIP-KNOT R Noun Report Error! | کھینچ کر کھولی جانے والی پھسلواں یا سرکنی گرہ ۔ اُبکا گانٹھ ۔ |
24540 | SLIP-ON R Adjective Report Error! | بآسانی چَڑھا لینے کے لیے بنائی ہوئی کوئی چیز ۔ |