| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 10371 | SELENIDE R Noun Report Error! | کسی قلوی عنصر یا اصلیہ کے ساتھ سلینیم کا مرکب ۔ |
| 10372 | SELENIDES R
Report Error! | سیلینائیڈز ۔ سیلنیئم کے دوہرے مرکبات جو دوسرے عناصر کے ساتھ مل کر بنتے ہیں ۔ سلفائیڈ جیسے ہیں اور آب پاشیدگی سے H2Se میں تبدیل ہوجاتے ہیں ۔ |
| 10373 | SELENIFEROUS R Adjective Report Error! | سلينِيَم کا يا اُس سے مُتعلِق ۔ |
| 10374 | SELENIFEROUS R Adjective Report Error! | سلینیم زا ۔ سلینیم دار ۔ |
| 10375 | SELENIO- R Noun Report Error! | جزو ترکیبی بمعنی سلینیم ۔ |