Sr. | English Words | Urdu Words |
33571 | SPURT R Noun, Verb Report Error! | دھارے یا فوارے کی شکل میں پھوٹ پڑنا ۔ دھار ڈالنا ۔ بہانا ۔ اچانک کسی کام کا شوق اچھالنا ۔ یکایک پھوٹنے والی دھار ۔ رفتار میں اچانک اضافہ خصوصاً دوڑ میں ۔ |
33572 | SPURT R Verb Report Error! | پھٹنا پھوٹنا ۔ |
33573 | SPURT R
Report Error! | بھڑک اٹھنا ۔ |
33574 | SPURT R Verb Report Error! | تھوڑی دُور بہت تیز دوڑانا یا دوڑنا ، جاں فشانی سے کام کرنا ۔ |
33575 | SPURT SPIRT R Verb Report Error! | کسی سیال مادے کا دھار کی صُورت میں خارج ھونا ۔ فوارہ کی صُورت میں ۔ پھوار ۔ جدوجہد کا مُظاہرہ |