| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 34566 | STALACITITIC R
Report Error! | رسوب کلسی سقفی سے مشابہ یا متعلق یا ان سے بھرا ہوا ۔ |
| 34567 | STALACTIC R
Report Error! | رسوب کلسی سقفی سے متعلق پا نی کے رسنے سے بنا ہوا ۔ |
| 34568 | STALACTIFORM R
Report Error! | رسوب کلسی سقفی سے مشابہ ۔ |
| 34569 | STALACTITE R Noun Report Error! | کلسی رسُوب |
| 34570 | STALACTITE R Noun Report Error! | کلسی بلور جو کلسی پانی کے رسنے سے بنتا ہے اور غاروں کی چھت یا چٹانوں کی ڈھلوان پر سے مخروطی شکل میں لٹکتا ہوا پایا جاتا ہے ۔ رسوب کلسی سقفی ۔ |