Sr. | English Words | Urdu Words |
4466 | SAUCE R Noun, Verb Report Error! | کھانے کے ساتھ ذائقے کے لیے چاشنی دار گاڑھی چٹنی ۔ ساس جس میں کئی طرح کے ذائقے پیدا کیے جاتے ہیں ۔ کوئی چٹپٹی پُر لطف ۔ مزیدار شے ۔ خصوصاً برط ۔بول چال ۔ گستاخی ۔ شوخ چشمی ۔ |
4467 | SAUCE BOAT R Noun Report Error! | ساس دان عموماً جگ یا رکابی کی صورت کا ۔ |
4468 | SAUCE PAN R Noun Report Error! | ساس پين ۔ پَکانے کا بَرتَن ۔ تَلنی ۔ کَڑاہی ۔ |
4469 | SAUCE PIQUANT R Noun Report Error! | چٹپٹی چٹنی ۔ محرک ۔ مہیج ۔ دلچسپ ۔ |
4470 | SAUCE POT R Noun Report Error! | ابالنے یا دم پخت کرنے کا دستے دار برتن ۔ |