Sr. | English Words | Urdu Words |
8466 | SEA-BOY R Noun Report Error! | جہازی نوکر ۔ بہت کم سین ملاح ۔ |
8467 | SEA-BREAM R Noun Report Error! | زریں سر ماہی ۔ گرگ ماہی ۔ شارک ۔ |
8468 | SEA-BREEZE R Noun Report Error! | نسیم بحری ۔ بحری ہوا ۔ وہ ہوا جو دن کو سمندر کی طرف سے چلتی ہے ۔ |
8469 | SEA-CABBAGE R Noun Report Error! | بحری گوبھی ۔ ایک قسم کی سبزی جو پکا کر استعمال کی جاتی ہے ۔ |
8470 | SEA-CALF R Noun Report Error! | دریائی بچھڑا ۔ سمندری بچھڑا ۔ |