| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8626 | SEA-RAVEN R Noun Report Error! | ماہی خور ۔ حواصل ۔ جنوبی امریکا کی ایک بڑی مچھلی ۔ |
| 8627 | SEA-RETURN R Noun Report Error! | راڈار کی باز گشت جو موجوں سے ٹکڑا کر واپس آتی ہے اور نشانے کی نشان دہی کو تاریک بنا دیتی ہے ۔ |
| 8628 | SEA-RIM R Noun Report Error! | بحری افق ۔ |
| 8629 | SEA-ROBIN R Noun Report Error! | ایک چھوٹی مچھلی ۔ گیندا مچھلی جس کا سینہ سنہری ہوتا ہے ۔ |
| 8630 | SEA-ROOM R Noun Report Error! | جہازی میدان یا وسعت ۔ سمندر میں اتنی جگہ کہ جہاز مڑ سکے ۔ |