Sr. | English Words | Urdu Words |
29566 | SOUTH ASIA R Noun, Name, Geology, Historical Report Error! | جنوبی ایشیا براعظم ایشیا کے جنوبی علاقوں کو کہا جاتا ہے جو برصغیر پاک و ہند اور ان سے ملحقہ علاقوں پر مشتمل ہے۔ جنوبی ایشیا ان ممالک پر مشتمل ہے جو علاقائی تنظیم سارک کے رکن بھی ہیں، جن میں افغانستان، بنگلہ دیش، بھارت، بھوٹان، پاکستان، سری لنکا، مالدیپ اور نیپال شامل ہیں۔ |
29567 | SOUTH BY EAST R Noun Report Error! | جنُوب بہ مَشرِق ۔ سِمَت نُما پَر نُقطہ |
29568 | SOUTH BY WEST R Noun Report Error! | جنُوب بہ مَغرب |
29569 | SOUTH COUNTRY R Noun Report Error! | کسی مالِک کا جنوبی حصہ یا خط ۔ |
29570 | SOUTH DOWN R Noun Report Error! | بھیڑوں کی ایک جنس جو سسکس اور ہیمپ شائر کی پہاڑیوں پر پائی جاتی ہے ۔ |