| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1121 | SAGAPENUM R Noun Report Error! | ایک قسم کا گوند ۔ سیگنیج ۔ کندل ۔ |
| 1122 | SAGAR R Name Report Error! | ساگر : بحر ۔ سمندر ۔ |
| 1123 | SAGATHY R Noun Report Error! | ایک قسم کے بٹے ہوۓ دھاگے کا کپڑا ۔ |
| 1124 | SAGE R Adjective Report Error! | ساج ۔ چھوٹی سی جھاڑی ۔ دو برگہ اور دو فلقی پودا ۔ بحر روم کے علاقہ سے تعلق رکھتا ہے ۔ زیبائش کے لیے اگایا جاتا ہے ۔ اس کے پتوں اور چھوٹے خوشوں سے تیل حاصل کرتے ہیں ۔ جو خوشبووں میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| 1125 | SAGE R Noun Report Error! | ساج ۔ ایک قسم کا خوشبودار پودا جس کی پتیاں بھوری سبز ہوتی ہیں اور عام طور پر پکانے کے کام آتی ہیں ۔ |