Sr. | English Words | Urdu Words |
46716 | SWARKRANZ APE MAN R Noun Report Error! | جنوبی افریقہ کا معدوم بوزنہ جس کا متہجر جسم پایا گیا ہے ۔ |
46717 | SWARM R
Report Error! | جھنڈ ہجوم ۔ |
46718 | SWARM R Verb Report Error! | بازووں اور ٹانگوں کے بل کسی جگہ پر چڑھنا ۔ اس طریقے سے درخت یا دیوار پر چڑھنا ۔ |
46719 | SWARM R Verb Report Error! | ارد گرد گھومنا ، بھنبھنانا ۔ |
46720 | SWARM R Noun Report Error! | شہد کی مکیھوں کا دل یا لشکر جو پہلا چھتہ چھوڑ کر اپنی ملکہ کے ساتھ نیا گھر بنانے کو نکل پڑا ہو ۔ ہجوم کرنا ۔ |