Sr. | English Words | Urdu Words |
37311 | STICK IN THE MUD R Noun Report Error! | مٹھا ۔ لکیر کا فقیر ۔ جب کسی کا نام یاد نہیں آتا ہے ۔ تو اس موقع پر بولتے ہیں ۔ مثلا ۔ |
37312 | STICK INSECT R Adjective Report Error! | سٹک انسکیٹ ۔ عصا حشرہ ۔ برگ و بار کھانے والے ۔ لمبوترے پتلے ۔ بے پر حشرات ۔ ان کے پاوں چھ ۔ لمبا انٹینا ۔ لمبی ٹانگیں اور بالخصوص سینے کا اگلا اور پچھلا حصہ باریک ہوتا ہے ۔ آواز پیدا کرنے والے یا چر چراہٹ پیدا کرنے والے اعضا نہیں ہوتے ۔ ان کے سینے کے غدودوں سے ناگوار بو پیدا کرنے والا سیال خارج ہوتا ہے ۔ |
37313 | STICK INSECT R Noun Report Error! | عصا حشرہ ۔ دُبلا پتلا لمبا سا کیڑا جس کے بازو نہیں ھوتے |
37314 | STICK IT OUT R
Report Error! | کسی کام کو انجام دے کر دم لینا ۔ اڑے رھنا |
37315 | STICK LEG R Adjective Report Error! | چھڑی نما پایوں والی ۔ کرسی ۔ |