Sr. | English Words | Urdu Words |
21321 | SILICON R Noun Report Error! | ایک عنصر دھاتی عنصر جو قلمی بھی ہوتا ہے اور غیر مُعین شکل میں بھی ۔ |
21322 | SILICON (IV) OXIDE R
Report Error! | سلیکون (iv) آکسائیڈ ۔ اس کی دو بہروپی صورتیں ہوتی ہیں یعنی قلمی اور غیر قلمی (کوار ٹز ) یہ پانی میں غیر حل پذیر اسی طرح تمام تیزابوں میں ناحل پذیر ہے سوائے ہايیڈرو فلورک ایسڈ جو اس پر اثر انداز ہو جاتا ہے ۔ سلیکا یا ریاست کی بڑی مقدار شیشہ سازی ، سیمنٹ سازی ، مصنوعی پتھر بنانے اور پانی کے گلاس بنانے میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
21323 | SILICON CARBIDE (CORBORUNDUM, SIC) R
Report Error! | سلیکون کار بائیڈ ۔ کار بورنڈم ، خالص سلیکون کار بائیڈ بے رنگ ہوتا ہے لیکن تجارتی مقاصد کے لیے تیار ہونے والا کار بائیڈ گہرا بھورا رنگ رکھتا ہے ۔ اس کی سختی ہیرے کے بعد سب سے زیادہ ہے ۔ دھاتی سطح کو پالش کرنے سے پہلے اس سے صاف کرتے ہیں بھٹیوں کی داخلی دیواروں میں اس کا استعمال بہت زیادہ درجہ حرارت برداشت کر لینے کی صلاحت کی بدولت کیا جاتا ہے ۔ |
21324 | SILICON CHIP R Noun Report Error! | سلیکون کی مہین قرص یا ٹکلی ۔ |
21325 | SILICON RUBBERS, R
Report Error! | سلیکون ربڑ ۔ سلیکون کے حاصلات جن میں الاسٹک کی خصوصیات بہت بڑے درجہ حرارت پر ہوتی ہیں ۔ تیزابوں الکلیوں ، تیلوں اور تکسیدی عاملوں سے متاثر نہیں ہوتے ۔ |