Sr. | English Words | Urdu Words |
28866 | SONNETIZE R Verb Report Error! | سانیٹ کہنا ۔ کِسی موضوع پر سانیٹ تیار کرنا ۔ |
28867 | SONNEY SONNIE R
Report Error! | بیٹا ۔ بھیا ۔ لڑکے کو پیار میں کہتے ہیں ۔ |
28868 | SONNY R Noun Report Error! | بِٹوا ۔ لالہ ۔ ببوا ۔ کم عمر لڑکے کو بھی یوں کہہ کر مُخاطِب کر لیتے ہیں ۔ |
28869 | SONNY R Noun Report Error! | پیار بیٹا ۔ بر خور دار ۔ لخت جگر ۔ |
28870 | SONOBUOY R Noun Report Error! | صوتی ترنا ۔ زیر آب صداوٴں کو موصول کرنے والا آلہ ۔ |