Sr. | English Words | Urdu Words |
24581 | SLIPPY R Adjective Report Error! | پھسلنی ۔ پھسلن زدہ ۔ رپٹنی ۔ |
24582 | SLIPSHEET R Noun Report Error! | تازہ وَرَق ۔ وہ خالی درمیانی ورق جو دو تازہ چھپے ورقوں کے درمیان رکھ دیا جاتا ہے تاکہ دونوں ایک دُوسرے کی چھاپ سے بچے رہیں ۔ |
24583 | SLIPSHOD R
Report Error! | گندہ پھوہڑ ۔ |
24584 | SLIPSHOD R Adjective Report Error! | بے اصولا ۔ بےقاعدہ ۔ بے احتیاطی کا کام ۔ طریق کار وغیرہ ۔ جس سے پھوہڑ پن ظاہر ہو ۔ ایڑیاں گھسے ہوئے جوتوں میں ۔ |
24585 | SLIPSLOP R Noun Report Error! | زیادہ پانی والا اور ناخُوش گوار مَشرُوب ۔ گری ہوئی اور بے معنی گُفتَگُو ۔ |