Sr. | English Words | Urdu Words |
25531 | SMOKY R Adjective Report Error! | دودی ۔ داخن ۔ بہت دھواں پیدا کرتی ہوئی ۔ دھواں دھواں ۔ ناگوار صُورت میں جو دھواں دے ۔ |
25532 | SMOKY QUARTZ R Noun Report Error! | دودی گار ۔ ایک قِسم کا قدرے قیمتی پتھر جو اسکاٹ لینڈ میں پایا جاتا ہے ۔ |
25533 | SMOKY TOPAZ R Noun Report Error! | دودی پکھراج ۔ |
25534 | SMOLDER R Verb Report Error! | سلگنا ۔ دھیمی آنچ میں جلتے جانا ۔ دبی گھٹی حالت میں اور خارجی اِظہار کے بغیر موجود اور جاری رہنا ۔ |
25535 | SMOLT R Noun Report Error! | نقرئی سامن مچھلی جو سال کی ہو ۔ |