Sr. | English Words | Urdu Words |
13086 | SEROW R Noun Report Error! | بَز کوہی ۔ بزہمالیہ ۔ ایشیائی بُز آہو ۔ |
13087 | SERPEK PROCESS R
Report Error! | سر پکی عمل ۔ فضائی نائٹروجن کو مرکبات میں تبدیل کرنے کا ایک طریقہ ایلومینیم کے ساتھ نائٹروجن کے تعامل سے ایلومینیم نائٹرائیڈ بنتا ہے ۔ پھر بھاپ کے ذریعے اس کے افتراق سے امونیا الگ کر لی جاتی ہے ۔ |
13088 | SERPENT R
Report Error! | سانپ ۔ |
13089 | SERPENT R
Report Error! | سانپ ناگ ۔ |
13090 | SERPENT R Adjective Report Error! | سرپنٹ ۔ سانپ ۔ چپنیڈا ۔ موسمی بیل ۔ شاخیں لمبی اور پتلی ہوتی ہیں ۔ پھل ایک میٹر تک لمبا ہوتا ہے ۔ ۴ میٹر تک لمبا ہو سکتا ہے ۔ |