Sr. | English Words | Urdu Words |
13191 | SERUM R Adjective Report Error! | سیرم ۔ خوناب ۔ خون میں پایا جانے والا شفاف پانی فیبر نیوجن کی عدم موجودگی میں پلازمہ سے مختلف ہوتا ہے ۔ |
13192 | SERUM R Verb Report Error! | خون آب ، کیلوس کسی جانور کا کیلوس جو دوا کے طور پر استعمال کیا جائے ۔ |
13193 | SERUM R Noun Report Error! | خوناب ۔ سیرم ۔ مَصل ۔ ایک صاف پیلا زَرد سیال جو خُون کے جَم جانے پر جسیموں سے الگ ہو جاتا ہے ۔ |
13194 | SERUM R Noun Report Error! | مصل ۔ سیرم ۔ خونباب ۔ |
13195 | SERUM R Noun Report Error! | خونناب کیلوس کسی جانور کا بطور دوا کے استعمال کیا جانے والا کیلوس ۔ |