Sr. | English Words | Urdu Words |
28256 | SOLVENT LAW R Adjective Report Error! | تمام واجبی قرضے چکا دینے کے قابل ۔ |
28257 | solvent solution R Phrase Report Error! | محلل ، ایسی شے جو دوسری اشیاء کو اپنے اندر حل کرنے کی طاقت رکھتی ہے یہ عموماَ مائع ہے جس میں دوسری اشیاء حل ہو جاتی ہیں ۔ |
28258 | SOLVENTLY R Adverb Report Error! | مُقدرت سے ۔ |
28259 | SOLVER R Noun Report Error! | حَل تلاش کرنے والا ۔ حل کر لینے والا ۔ مُتلاشی ۔ |
28260 | SOLVOLYSIS R
Report Error! | محلول پاشیدگی ۔ وہ تعامل جس میں ایک مرکب کسی محلول کے ساتھ عمل کرتا ہے مثلاً پانی اور منک کا تعامل ۔ |