Sr. | English Words | Urdu Words |
44141 | SUN BURST R Noun Report Error! | بادلوں سے آفتاب کا یکایک نکلنا ۔ پھلجڑی ۔ مہتابی ۔ کوئی زیور جو اس شکل کا ہو جیسے کرنوں کے بیچ سورج ۔ ایک قسم کا ہلکا زرد رنگ ۔ |
44142 | SUN CLOCK R Noun Report Error! | دھوپ گھڑی ۔ ساعت شمسی ۔ |
44143 | SUN CRACK R Noun Report Error! | سوکھی ہوئی کیچڑ کی پپری یا دڑاڑ ۔ |
44144 | SUN CREAM R Noun Report Error! | جلد کو دھوپ کی تیزی سے بچانے کی کریم ۔ |
44145 | SUN CURE R Verb Report Error! | تمباکو کے پتوں کو دھوپ میں سکھانا ۔ |