Sr. | English Words | Urdu Words |
26931 | SOAP OPERA R Noun Report Error! | دِن کے وقت کا نشریاتی پروگرام جِس میں ذاتی امور کو خوش انجام اور جذباتی انداز میں سلسلہ وار پیش کیا جاتا ہے ۔ |
26932 | SOAP PLANT R Noun Report Error! | صابونیہ ۔ وہ درخت جِس کے کِسی حِصّے سے صابن کا کام لیا جا سکے ۔ |
26933 | SOAP PLASTER R Noun Report Error! | صابونی پلاسٹر ۔ |
26934 | SOAP POWDER R Noun Report Error! | پوڈر کی صورت میں صابن خصوصاً بعض اضافی اجزا کے ساتھ ۔ |
26935 | SOAP ROOT R Noun Report Error! | دو قسم کے درختوں کا نام جو دُھلائی کے کام میں آتے ہیں ۔ |