Sr. | English Words | Urdu Words |
21486 | SILVER R Verb Report Error! | چاندی چڑھانا ۔ چاندی کی قلعی کرنا ۔ سیمیں بنانا ۔ |
21487 | SILVER R Verb Report Error! | چاندی سے ڈھانپنا ۔ |
21488 | SILVER R Noun Report Error! | چاندی ۔ نقرہ ۔ سیم ۔ سفید رنگ کا ایک لچک دار اور متورق عنصر ۔ |
21489 | SILVER R Noun Report Error! | چاندی کے بنے ہوئے سکے ۔ |
21490 | SILVER AGE R Noun Report Error! | نقرئی دُور ۔ دورسمییں ۔ تاریخ عالم میں دوسرا دور جو طلائی دور کے بعد آتا ہے ۔ |