Sr. | English Words | Urdu Words |
5161 | SCALABLE R Adjective Report Error! | سکیل ایبل ۔ ہارڈوئیریا سافٹ وئیر یا نیٹ ورک کے کسی حصے کی یا اس پر مشمتل ایک خاصیت جو اسے پھیلانے یا سکڑنے کے عمل کو ممکن بناتا ہے تاکہ مستقل کی ضرورت اور کیفیات پر پورا اترا جاسکے ۔ |
5162 | SCALABLE R Adjective Report Error! | جس پر چڑھ سکیں ، سیڑھی لگا کر اوپر جانے کے قابل ۔ |
5163 | SCALABLE FONT R Noun Report Error! | سکیل ایبل فانٹ ۔ کوئی بھی فانٹ جسے مختلف سائزوں کے فانٹ کی تخلیق کے لیے سکیل کیا جاسکتا ہو ۔ |
5164 | SCALABLE PARALLEL PROCESSING R Noun Report Error! | سکیل ایبل پیرلل پروسیسنگ ۔ ایسے ملٹی پروسیسنگ آرکیٹیکچر زجن میں اضافی پروسیسرز اور اضافی صارفین باآسانی بڑھائے جاسکتے ہیں جس سے پیچیدہ گیوں میں اضافہ اور کارکردگی بھی متاثر نہیں ہوتی ۔ مخفف ۔ ایس پی پی ۔ |
5165 | SCALAD, SCALADO R Noun Report Error! | چَڑھائی بَذَرِيعہ سيڑھی کا کَمَند ۔ |