Sr. | English Words | Urdu Words |
15136 | SHAMAN R Adjective Report Error! | شمنی ۔ |
15137 | SHAMAN R Noun Report Error! | شَمَن ۔ شُمالی ایشیا اور شُمال مَغرَبی شُمالی امریکا کے بعض قَبائل میں وہ پادری جو بد رُوحوں کے اثرات کو دُور کَرنے کا ادعا کرتا ہے ۔ |
15138 | SHAMANIC R Adjective Report Error! | شمنی مذہب سے ملتا جلتا ۔ |
15139 | SHAMANISM R Noun Report Error! | شَمَن پَرَستی ۔ شُمالی ایشیائی اور شُمال امریکی اِنڈین کا قَدیم مَذہَب جِس میں بَدرُوحوں کو قَبضے میں رَکھنے کا عَقیدہ شامِل ہے ۔ |
15140 | SHAMANIST R Noun Report Error! | شمنی ۔ شمنی مذہب کا پیرو ۔ |