| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 38016 | STOCK,S PNEUMONIA R Noun Report Error! | صفراوی نمونیا |
| 38017 | STOCK-BOOK R Noun Report Error! | مال کی رسد اور فروخت کا کھاتا ۔ کیش ممو ۔ سامان کی رسد کی تفصیلی کاپی یا رجسٹر ۔ |
| 38018 | STOCK-IN-TRADE R Noun Report Error! | کسی تجارت یا پیشے کے لیے درکار اشیا ۔ بکری کے لیے رکھا ہوا مال ۔ لگے بندھے الفاظ محاورے یا فقرے ۔ روایتی فرسودہ طرز ۔ طور ۔ قرینہ ۔ |
| 38019 | STOCK-STILL R Adjective Report Error! | کھمبے کی طرح بے حرکت ۔ بُت کا بُت ۔ بے حرکت |
| 38020 | STOCKADE R Noun Report Error! | روک باڑ ۔ لکڑیوں کی بنائی گئی دفاعی باڑ۔ مورچہ قائم کرنا |