| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 28076 | SOLIDUNGULATE R Adjective Report Error! | تک سُم ۔ گھوڑے ، گدھے کی طرح آن بھٹے کُھروں والا ۔ |
| 28077 | SOLIDUNGULOUS R Noun, Adjective Report Error! | ٹھوس کہر والا ۔ ذوح وافر ۔ |
| 28078 | SOLIDUS R Noun Report Error! | بٹے یا کسر کی علامت ۔ نیز اجزا کو الگ الگ کرنے یا متبادل درج کرنے کے لیے مستعمل آڑی لیکر یا تناسب بتانے کے لیے کسی مخلوطے کے درجہ حرارت و ترکیب کے گراف میں وہ قوس جس کے نیچے تمام مادّہ ٹھوس ہو ۔ |
| 28079 | SOLIFIDAIN R Adjective Report Error! | اعتقادی ۔ نظریہ اعتقادیت سے متعلق ۔ |
| 28080 | SOLIFIDAINISM R Noun Report Error! | اعتقادیت ۔ |