| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 26906 | SOAM R Noun Report Error! | رسی یا زنجیر جس سے گھوڑے کو گاڑی سے باندھتے ہیں ۔ راس کوئلے کی کان میں ٹب کو کھینچ کر لانے کی رسی یا زنجیر ۔ |
| 26907 | SOAN R Name Report Error! | صون: نگہبانی ۔ حفاظت ۔ محافظت ۔ |
| 26908 | SOAP R
Report Error! | صابن ۔ |
| 26909 | SOAP R Verb Report Error! | صابن لگانا ۔ |
| 26910 | SOAP R Noun Report Error! | صابَن ۔ صابُون ۔ القلی اور چِکنائی کا ایک آمیزہ جو پانی میں حل ہو جاتا ہے اور بطور مصفی اور صاف کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |