Sr. | English Words | Urdu Words |
19031 | SHOP RIGHT R Noun Report Error! | نوکری کے دوران کسی ملازم کی ایجاد کو بغیر معاوضہ دیئے استعمال کرنے کا حق ۔ |
19032 | SHOP SOILED COM R Adjective Report Error! | دکان میں پڑے پڑے یا روز مرہ چھونے سے خراب بدنما یا نقصان زدہ ہو جانے والا سامان ۔ |
19033 | SHOP STEWARD R Adjective Report Error! | سوداکار یونین کا وہ رکن جسے اس کے ساتھیوں نے انتظامیہ سے بات چیت کرنے کے لیے چنا ہو ۔ |
19034 | SHOP STEWARD R Noun Report Error! | سودا کار ۔ یونین کا وہ رُکن جِسے اِس کے ساتھیوں نے انتظامیہ سے بات چیت کرنے کے لیے چُنا ہو ۔ |
19035 | SHOP SUEY R Noun Report Error! | چاپ سوۓ۔ چینی یخنی۔ |