Sr. | English Words | Urdu Words |
35331 | STARBURST R Noun Report Error! | کسی نورانی شے کے گرد پھوٹتی ہوئی شعاعیں ۔ دھماکا یا فوٹوگرافی میں لینس کے ساتھ ایک اضافی عدسہ جو یہ تاثر پیدا کرتا ہے ۔ |
35332 | STARCASE SHELL R
Report Error! | ایک قسم کا گھو نگا ۔ |
35333 | starch
. R Phrase Report Error! | سٹارچ ، نشاتسہ : پالیسیکرائیڈز جو ایماٹیلوز اور ایمائیلوپیکٹن میں سے ایک میں مرتب گلوکوس اکائیوں کی زنجیروں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ پودوں میں دانوں کی صورت نشاستہ ذخیرہ ہوتا ہے اور بیجوں میں نشاستہ پایا جاتا ہے ۔ یہ پانی میں ناحل پذیر ہے ۔ یہ انہضام میں شکر میں تبدیل ہوا ہے ۔ یہ عمل خامرہ کے ذریعہ ہوتا ہے ۔ |
35334 | STARCH R
Report Error! | نشاستہ باضا بطگی ۔ |
35335 | STARCH R Adjective Report Error! | پابند آداب و آئین ۔ تکلف شعار ۔ کم آمیز ۔ |