Sr. | English Words | Urdu Words |
29426 | SOUNDING LEAD R Noun Report Error! | بحری عمق پیما شاقول ساھول پنسال ۔ |
29427 | SOUNDING LINE R Noun Report Error! | عمق پیما ۔ ایک عمق پیما ڈوری جِس پر مُختَلِف جگہوں پر پانی کی گہرائی ناپنے کے لیے نِشانات لگے ہوتے ہیں۔ |
29428 | SOUNDING ROD R Noun Report Error! | جہاز کے پیٹے کی ٹنکی میں پانی کی مقدار جانچنے کا ڈنڈا ۔ |
29429 | SOUNDING-BALLOON R Noun Report Error! | فضا پیما غبارہ جس کے ذریعے بالائی فضا کا طبعی احوال معلوم کیا جاتا ہے ۔ |
29430 | SOUNDINGLY R Adverb Report Error! | بُلند آواز کے ساتھ ۔ |