Sr. | English Words | Urdu Words |
20576 | SIDE SADDLE R Noun Report Error! | بغلی کاٹھی ۔ زنانہ کاٹھی جِس کی ایک ہی رُکاب ہوتی ہے اور وہ یوں بنی ہوتی ہے ۔ |
20577 | SIDE SALAD R Noun Report Error! | کھانے کے ساتھ رکھی جانے والی سلاد ۔ سبزیاں وغیرہ ۔ |
20578 | SIDE SEAT R Noun Report Error! | گاڑی میں وہ نشست جس میں بیٹھنے والے کی پشت گاڑی کے پہلو کی طرف ہوتی ہے ۔ |
20579 | SIDE SHOW R Noun Report Error! | ثانوی تماشا ۔ اصل کھیل ۔ مُظاہِرے کے سلسلے میں دکھایا جانے والا ۔ |
20580 | SIDE STEP R Noun Report Error! | علیحدگی پسندی ۔ کِسی سے بچنے ، قدم ہٹنے کے لیے ایک طرف ہو جانے کا عمل ۔ بغلی زینہ ۔ |